Niazi Kay Murgay

میرا نام صہیب فیصل خان ہے۔ میں میانوالی کا رہائشی ہوں۔ میں نے اپنے گھر میں اصیل مرغے اور مرغیوں کا فارم بنایا ہوا ہے۔ میں بہترین قسم کے میانوالی اصیل مرغے اور مرغیوں کے کراس سے نایاب نسل بنواتا ہوں۔ اگر آپ کو کسی قسم کے مرغے چاہیے تو آپ رابط کر سکتے ہیں۔