السلام علیکم ۔میرا نام عبید الرحمن ہزاروی ہے ۔میں چاہتا ہوں کہ مرنے سے پہلے اپنی سوچ کے ذریعے ،کردار کے ذریعے،ویڈیوز کے ذریعے،کالمز کے ذریعے اپنی زندگی کو کامیاب اور آخرت کو شاندار بنایا جائے۔اور ایسا کام کیا جائے جس سے اپنی اصلاح اور دوسروں کو اطلاع ہو۔ اس چینل کا مقصد معاشرے سے مایوسی کا خاتمہ کرنا،امید کی کرن پیدا کرنا،مثبت سوچ کے ذریعے ایک مضبوط ،پائیدار اور خوشگوار معاشرے کا قیام ہے ۔
امید ہے کہ آپ اس چینل سے فائدہ اٹھا کر مجھے،میرے والدین اور میری فیملی کو دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں گے ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔آمین
ایسے رہا کرو کہ لوگ کریں آرزو
ایسے چلن چلو کہ زمانہ مثال دے
اس چینل میں آپ کو ملیں گے
1: میری زندگی کے واقعات
2:وی لاگ
3:زندگی بدل دینے والی ویڈیوز
4:موٹیویشنل ویڈیوز
:5 : شارٹ ویڈیوز صرف 1منٹ میں
میرا دوسرا چینل
youtube.com/c/KamyabDuniaShandarAkhrat