AbdulWasay Khokhar

"ٹالک شالک ود عبدالواسع" کی قسط نمبر سات میں ہمارے مہمان بنے ہیں PP-188 سے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نامزد امیدوار "جناب محمد اسحاق خمینی صاحب"

حلقہ PP-188 (حویلی لکھا) کے مسائل اور ان کا حل کیا ہیں ؟
وہ کون سی ایسی چیزیں ہیں جو وٹو خاندان حویلی لکھا کے لیے نہیں کر سکا پر آپ اگر جیتے تو کر لیں گے ؟
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا منشور کیا ہے ؟
جماعت نے ماضی میں عوام الناس کے لیے کیا کیا ہے ؟
کیا سیاست اور مزہب دو علیحدہ علیحدہ چیزیں ہیں ؟
پاکستان میں لوگ سیاسی مزہبی جماعتوں کو ووٹ کیوں نہیں دیتے ؟
جانیے ان سب سوالوں کے جوابات اس جمعہ کی شام 6 بجے عبدالواسع کھوکھر کے فیس بک اور یو ٹیوب چینل پر

میزبان : عبدالواسع کھوکھر
مہمان : جناب محمد اسحاق خمینی صاحب (نامزد امیدوار، پاکستان مرکزی مسلم لیگ)

#Elections #PMML #PP188 #Politics #Pakistan #Elections2024 #PoliticalNews #Episode7 #TalkShalkWithAbdulWasay

1 year ago | [YT] | 1