*مرکز تطویر کی طرف سے معادلہ کا نیا طریقہ کار* السلام علیکم! کیا آپ کے پاس ایسی ڈگری ہے جس کا الازہر الشریف میں معادلہ نہیں ہے؟ کیا آپ الازہر یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کے پاس معادلہ کی ڈگری نہیں ہے؟ کیا آپ کسی ادارہ کے پرنسپل ہیں اور اپنے ادارہ کو الازہر سے الحاق کروانا چاہتے ہیں؟ جانیے ان سبھی سوالات کے جواب *اتحاد طلبہ پاکستان بمصر* کی طرف سے منعقدہ کردہ ایک آن لائن فری سیشین میں۔ *سیشین کی تاریخ:* مؤرخہ 15 جون 2024 بروز ہفتہ کو پاکستانی وقت 2 بجے دوپہر، گوگل میٹ پر۔ *اسپیکر: محترم فہیم اللہ صاحب* (پی ایچ ڈی اسکالر جامعہ الازہر) میٹنگ کی آئی ڈی اور لنک کی تفصیل اتحاد طلبہ پاکستان کے واٹس ایپ چینل پر ارسال کی جائیں گی۔
Round around the world
*مرکز تطویر کی طرف سے معادلہ کا نیا طریقہ کار*
السلام علیکم!
کیا آپ کے پاس ایسی ڈگری ہے جس کا الازہر الشریف میں معادلہ نہیں ہے؟
کیا آپ الازہر یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کے پاس معادلہ کی ڈگری نہیں ہے؟
کیا آپ کسی ادارہ کے پرنسپل ہیں اور اپنے ادارہ کو الازہر سے الحاق کروانا چاہتے ہیں؟
جانیے ان سبھی سوالات کے جواب
*اتحاد طلبہ پاکستان بمصر* کی طرف سے منعقدہ کردہ ایک آن لائن فری سیشین میں۔
*سیشین کی تاریخ:*
مؤرخہ 15 جون 2024 بروز ہفتہ کو پاکستانی وقت 2 بجے دوپہر، گوگل میٹ پر۔
*اسپیکر: محترم فہیم اللہ صاحب*
(پی ایچ ڈی اسکالر جامعہ الازہر)
میٹنگ کی آئی ڈی اور لنک کی تفصیل اتحاد طلبہ پاکستان کے واٹس ایپ چینل پر ارسال کی جائیں گی۔
www.facebook.com/share/5yrcweNyQdMYgnyS/
*واٹس ایپ چینل کا لنک:*
whatsapp.com/channel/0029VaKaKlZId7nQIeuYRn0f
7 months ago | [YT] | 1