اسلام علیکم! امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔۔۔۔۔سب سے پہلے تو شکریہ سبھی سبزکرایبرز اور ویوورز کا اتنے کم عرصے میں ہمیں اتنا سراہنے کے لئیے، امید ہے کہ یہ سپورٹ آپ کی طرف سے ہمیشہ ملتی رہے گی۔ ہمیں پتہ ہے کہ روز کی طرح آج بھی آپ سبھی کو ہماری ویڈیوز کا انتظار ہو گا پر ہم معازرت خواں ہیں کہ کچھ تکنیکی خرابیوں کی وجہ سے آج کے دن ہم نئ ویڈیوز اپ لوڈ نہیں کر پائیں گے۔ امید ہے کہ آپ ہمارے ساتھ تعاون کریں گے۔ ہم یہ نہیں کہیں گے کہ لائک، شیئر اور سبزکرائیب کیونکہ وہ تو آپ کریں گے ہی۔۔۔۔ہم آپ کے فیورٹ جو بن گئے ہیں! واسلام شکریہ!
Food for Thought
اسلام علیکم! امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔۔۔۔۔سب سے پہلے تو شکریہ سبھی سبزکرایبرز اور ویوورز کا اتنے کم عرصے میں ہمیں اتنا سراہنے کے لئیے، امید ہے کہ یہ سپورٹ آپ کی طرف سے ہمیشہ ملتی رہے گی۔
ہمیں پتہ ہے کہ روز کی طرح آج بھی آپ سبھی کو ہماری ویڈیوز کا انتظار ہو گا پر ہم معازرت خواں ہیں کہ کچھ تکنیکی خرابیوں کی وجہ سے آج کے دن ہم نئ ویڈیوز اپ لوڈ نہیں کر پائیں گے۔
امید ہے کہ آپ ہمارے ساتھ تعاون کریں گے۔
ہم یہ نہیں کہیں گے کہ لائک، شیئر اور سبزکرائیب کیونکہ وہ تو آپ کریں گے ہی۔۔۔۔ہم آپ کے فیورٹ جو بن گئے ہیں!
واسلام
شکریہ!
3 months ago | [YT] | 1