Assalam o alaikum wa rahmatullah
Mera name he Muhammad Waseem Shah, main Cairo Egypt main mojood Alazhar university main student hun, mere is page pe ap daikh payain ge Misr ka husn, misr ke raaz aur bohot kuch,
Misr wo sarzameen he jahan anbia, sahaba, aulia o ulama o fuqaha ke angint mizarat aur is ke ilawa ibrat ke maqamat bhi mojood hain
Round around the world
*مرکز تطویر کی طرف سے معادلہ کا نیا طریقہ کار*
السلام علیکم!
کیا آپ کے پاس ایسی ڈگری ہے جس کا الازہر الشریف میں معادلہ نہیں ہے؟
کیا آپ الازہر یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کے پاس معادلہ کی ڈگری نہیں ہے؟
کیا آپ کسی ادارہ کے پرنسپل ہیں اور اپنے ادارہ کو الازہر سے الحاق کروانا چاہتے ہیں؟
جانیے ان سبھی سوالات کے جواب
*اتحاد طلبہ پاکستان بمصر* کی طرف سے منعقدہ کردہ ایک آن لائن فری سیشین میں۔
*سیشین کی تاریخ:*
مؤرخہ 15 جون 2024 بروز ہفتہ کو پاکستانی وقت 2 بجے دوپہر، گوگل میٹ پر۔
*اسپیکر: محترم فہیم اللہ صاحب*
(پی ایچ ڈی اسکالر جامعہ الازہر)
میٹنگ کی آئی ڈی اور لنک کی تفصیل اتحاد طلبہ پاکستان کے واٹس ایپ چینل پر ارسال کی جائیں گی۔
www.facebook.com/share/5yrcweNyQdMYgnyS/
*واٹس ایپ چینل کا لنک:*
whatsapp.com/channel/0029VaKaKlZId7nQIeuYRn0f
7 months ago | [YT] | 1
View 1 reply
Round around the world
www.facebook.com/share/p/L4h6snwBSre49SFH/?mibexti…
مصر میں پاکستانی طلباء کی یونین بنام اتحاد طلبه باكستان بمصر کی جانب سے عنقریب ایک آن لائن سیشن کا انعقاد کیا جائے گا،
اس سیشین میں آپ کو جامعہ الازھر (قاھرہ مصر) اور اس کے ذیلی تعلیمی اداروں کا تعارف کروایا جائے گا،
جامعہ الازھر کا نظام تعلیم، مختلف تعلیمی مراحل، داخلہ کا طریقہ کار اور اس جیسے کچھ دوسرے موضوعات پر گفتگو کی جائے گی، اس کے ساتھ ساتھ جامعہ الازھر کے بارے میں آپ کے تمام سوالات کے جوابات بھی دیے جائیں گے۔
اس مفت سیشن میں شرکت کے لیے ابھی مندرجہ ذیل آن لائن فارم کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کیجیے۔
فارم کا لنک:
docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSdzcXgu2gISxgvJ4R…
10 months ago | [YT] | 6
View 1 reply
Round around the world
الازھر یونیورسٹی کا تقریبا بہت حد تک نظام بدل چکا ہے
تو ان شاءاللہ بہت جلد الازھر یونیورسٹی سے متعلق ایک سیریز بننے والی ہے اس لئے اپنے اپنے سوالات کومینٹ میں لکھ دیجئے تاکہ اسی سے مطابق سیریز کوُترتیب دیا جاسکتے
خود نہیں آنا چاہتے کسی کے فائدے کے لئے ذہن میں آنے والا ہر سوال لکھ ڈالیے تاکہ آپ کے سوال سے کسی کا بھلا ہوجائے
11 months ago | [YT] | 7
View 7 replies
Round around the world
Ye aik post Alazhar pakistan ke page pe shaya ki gai he, is main kitni sadaqat ge nhi maloom, main ne socha shayad ap logon ko is se faida ho
2 years ago | [YT] | 19
View 3 replies