اس چینل پر آپکو کریپٹومارکیٹ اوربلاک چین ٹیکنالوجی سے متعلق بہت سی معلوماتی ویڈیوزدیکھنے کو ملیں گی اسکے علاوہ کریپٹومارکیٹ اوربلاک چین ٹیکنالوجی کی دنیا میں جنم لینے والی خبریں،تبصرے،حالات وواقعات اورجدید تجزیے بھی پیش کئےجاتے ہیں جنکا مقصد صرف اور صرف آپ میں علمی رغبت پیدا کرنا اوراپکی معلومات میں اضافہ کرنا ہے نہ کہ کوئی مالیاتی رغبت پیدا کرنا۔ ازرائے کرم کریپٹو میں انویسٹمنٹ کرتے ہوئے اپنے نفع نقصان اور ملکی قوانین کا خیال رکھیں۔

t.me/ilmeaalimofficial