Shani Leghari Studio

جی السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے یوٹیوب چینل پہ عطاء اللہ خان عیسی خیلوی
ملک احمد نواز چھینہ طالب حسین درد منصور علی ملنگی کے تمام مکمل کیسٹیں اپ لوڈ کی جائیں گی
تمام دوستوں سے گزارش ہے مزید ایسی ویڈیو اور سرائیکی گیتوں کےلیے میرا چینل ضررور سسکرائیب کریں تاکہ ہماری آنے والی تمام ویڈیوز آپ کو آسانی سے مل سکیں
ہمارے چینل کےلیے اپنے دوستوں کو بھی شیئر کریں اپنی پسند کے گیت اپ لوڈ کیئے جائیں گے بہت شکریہ کمال محبتیں آپ سلامت رہیں آپ کا اپنا شانی لغاری ڈیرہ غازی خان