👈🏻 "سميع رائٹس" ميرا یوٹیوب چینل کا نام ہے۔ جہاں اردو شاعری کی خوبصورتی کو آواز دینے کا کام کیا جاتا ہے۔ یہاں ویڈیو اپلوڈ ہوتی ہیں۔جو اردو شاعری کی بہترین جواں اور احساسات کو پیش کرتی ہیں۔ حروف کا جادو اور کلمات کی روشنی کے ذریعے میں اس چینل پر ان لفظوں کو زندگی دیتا ہوں جو دل کی گہرائیوں سے نکل کر آتے ہیں۔ اگر آپ اردو شاعری کے دلکش مناظر کو اپنی آنکھوں سے دیکھنا اور سننا چاہتے ہیں تو سمیع رائٹس" کو سبسکرائب کریں اور ان پیغامات کا لطف اٹھائیں جو قلب کی تھوکریں چھونے کا باعث بنتے ہیں۔🍁


👉🏻“Sami Writes ” is the name of my YouTube channel. Where the work of giving voice to the beauty of Urdu poetry is done. Videos are uploaded here. Which presents the best mood and feelings of Urdu Poetry. Through the magic of letters and the light of words, I give life on this channel to the words that come from the depths of the heart. If you want to see and hear the heartwarming scenes of Urdu poetry with your own eyes, then Subscribe to“Sami Writes ”and enjoy these heart-warming messages.🍁